Saturday, 9 November 2019
Milaad Un Nabi صلي الله تعلي عليه وسلم Quraan📖 se
Humne Ulama or mashaikhine ikraam Se aur Apne buzurgo ki kitaabo me padha bhi hai aur us silsile me Kayi Articals Bhi Social media Ke Zariye se Logo me Share Kiye hai... Aur Aakhri Dum Tak Insha Allah Share karte Rahege..
*KHAAK HO JAAYE ADUU JAL🔥 KAR.. MAGAR HUM TO RAZA💓*
*DUM ME JAB TAK DUM HAI?? ZIKR UNKA SUNAATE JAENGE💓🌹💐*
ALLAH FARMATA HAI..
★ *لَقَدۡ مَنَّ اللّٰہُ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اِذۡ بَعَثَ فِیۡہِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِہٖ وَ یُزَکِّیۡہِمۡ وَ یُعَلِّمُہُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ ۚ وَ اِنۡ کَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ* ﴿۱۶۴﴾
☆ Tarjuma Kanzul Imaan:
◆ *بے شک اللّٰہ کا بڑا احسان ہوا (ف۳۱۱) مسلمانوں پر کہ ان میں انہیں میں سے (ف۳۱۲) ایک رسول (ف۳۱۳)بھیجا جو ان پراس کی آیتیں پڑھتا ہے(ف۳۱۴)اور انھیں پاک کرتا ہے(ف۳۱۵)اور انھیں کتاب و حکمت سکھاتاہے(ف۳۱۶) اور وہ ضرور اس سے پہلے کھلے گمراہی میں تھے* (ف۳۱۷)
◆ *बेशक अल्लाह का बड़ा एहसान हुआ (फ़311) मुसलमानों पर कि उनमें उन्हीं में से (फ़312) एक रसूल (फ़313) भेजा जो उन पर उसकी आयतें पढ़ता है (फ़314) और उन्हें पाक करता है (फ़315) और उन्हें किताब व हिक्मत सिखाता है (फ़316) और वह ज़रूर इससे पहले खुली गुमराही में थे।* (फ़317)
📖 AL-IMRAN - 3:164
____________________
▪ Tafseer Khazain ul Irfan:
( 311 fa )
منّت نعمتِ عظیمہ کو کہتے ہیں اور بے شک سیّدِعالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت نعمتِ عظیمہ ہے کیونکہ خلق کی پیدائش جہل و عدمِ دَرَایَت و قلتِ فہم و نقصانِ عقل پر ہے تو اللّٰہ تعالیٰ نے رسولِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو ان میں مبعوث فرما کر انہیں گمراہی سے رہائی دی اور حضور کی بدولت انہیں بینائی عطا فرما کر جہل سے نکالا اور آپ کے صدقہ میں راہ ِراست کی ہدایت فرمائی اور آپ کے طفیل میں بے شمار نعمتیں عطا کیں۔
( 312 fa )
یعنی اُنکے حال پرشفقت و کرم فرمانے والا اور اُن کے لئے باعثِ فخرو شرف جس کے احوال زُہد وَرَع راست بازی دیانت داری خصائلِ جمیلہ اخلاقِ حمیدہ سے وہ واقف ہیں۔
( 313 fa )
سیّدِ عالم خاتَم الانبیاء محمد مصطفے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔
( 314 fa )
اور اُس کی کتابِ مجید فرقانِ حمید اُنکو سُناتاہے باوجود یہ کہ اُن کے کان پہلے کبھی کلامِ حق ووحیِ سماوی سے آشنا نہ ہوئے تھے۔
( 315 fa )
کُفرو ضلالت اور ارتکاب ِمحرمات و معاصی اور خصائلِ ناپسندیدوملکاتِ رذیلہ و ظلماتِ نفسانیہ سے۔
( 316 fa )
اور نفس کی قوت عملیہ اور علمیہ دونوں کی تکمیل فرماتا ہے۔
( 317 fa )
کہ حق و باطِل و نیک و بدمیں امتیاز نہ رکھتے تھے اور جہل و نابینائی میں مبتلا تھے۔
-----------------------
To Be Continued...
📡 Facebook.com/Maslakealahazrat.sg
*©Maslak e Alahazrat Social Group*
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Haq Ki Dawat #02
*نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ الکریم اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم سیم..* الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ❤️ ...
-
*"MURTADD KE BAARE ME SAWAAL O JAWAAB"* *"مرتد کے بارے میں سوال و جواب"* 📣📣📣📣📣📣📣 Sawal: ```Murtadd kise k...
-
*"DAATA KE MAZAAR PAR KHWAJAA KI HAAZRI"* *"داتا کے مزار پر خواجہ کی حاضری"* ✨✨✨✨✨✨✨👇🏽👇🏽 Sultaan ul Hind K...
-
*"BAARGAH E ILAAH عزوجل AUR MEHBOOB E ILAAHI عزوجل و صلي الله تعالي عليه وسلم ME SULTAAN UL HIND KI MAQBOOLIYAT"* *"بارگاہ...
No comments:
Post a Comment